Posts

Showing posts from May, 2026

دورد پاک

 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*  *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*❤️❤🧡💛💚💙💜❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹*‏‎#مسجد_رحمت_اللعالمین_کھولو*

ناخن ۔۔۔۔۔۔

 *حیض کی حالت میں ناخن کاٹنا*  حیض کی حالت میں عورت ناخن کاٹ سکتی ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں  بلکہ چالیس دن سے زیادہ عرصہ تک ناخن نہ کاٹنا مکروہ وگناہ ہے ،پس اگر چالیس دن پورے ہو جائیں اور حیض کے ایام چل رہے ہوں تو اس صورت میں ناخن کاٹنا ضروری ہے ،چالیس دن سے زیادہ چھوڑنے پر گناہ گار ہوگی ۔ واللہ اعلم باالصواب

ماں کی محبت

 *اولاد پر ماں کی زیادہ شفقت کی وجہ*  والد کی بنسبت والدہ اولاد پہ زیادہ شفیق و مہربان ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی جس پانی سے تخلیق ہوتی ہے وہ مرد و عورت کے پانی کا مجموعہ ہوتا ہے تو عورت کا پانی چھاتی سے اترتا ہے جو دل کے بالکل قریب ہے اور دل مقام شفقت و محبت ہے اور مرد کا پانی پیٹھ سے نکلتا ہے جو دل سے دور ہوتا ہے اس وجہ سے ماں کی شفقت بچہ پہ زیادہ ہوتی ہے۔ (الجوهرة النيرة،ص274)

عورتوں کے ضروری مساٸل

مرد حیض کی حالت میں ناف کے نچلے حصے سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا اس کے علاوہ باقی جسم سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے بوس و کنار بات چیت کر سکتا ہے فزیکل ریلیشن یعنی ہمبستری نہیں قائم کرسکتا چاہیے وہ فرج یعنی اگلی شرمگاہ میں یا دبر پچھلے حصے میں ہو اس کے علاوہ فائدہ حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی حالت حیض کنڈوم کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے ہمبستری کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے اس حالت میں  قرآن کریم میں صاف طورپر ان ایام قربت یعنی جماع سے منع کیا گیا ہےا