عورتوں کے ضروری مساٸل
مرد حیض کی حالت میں ناف کے نچلے حصے سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا اس کے علاوہ باقی جسم سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے بوس و کنار بات چیت کر سکتا ہے فزیکل ریلیشن یعنی ہمبستری نہیں قائم کرسکتا چاہیے وہ فرج یعنی اگلی شرمگاہ میں یا دبر پچھلے حصے میں ہو اس کے علاوہ فائدہ حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی حالت حیض کنڈوم کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے ہمبستری کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے اس حالت میں
قرآن کریم میں صاف طورپر ان ایام قربت یعنی جماع سے منع کیا گیا ہےا
Comments
Post a Comment