Posts

Showing posts with the label علم نور ہے

عورتوں کے ضروری مساٸل

مرد حیض کی حالت میں ناف کے نچلے حصے سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا اس کے علاوہ باقی جسم سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے بوس و کنار بات چیت کر سکتا ہے فزیکل ریلیشن یعنی ہمبستری نہیں قائم کرسکتا چاہیے وہ فرج یعنی اگلی شرمگاہ میں یا دبر پچھلے حصے میں ہو اس کے علاوہ فائدہ حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی حالت حیض کنڈوم کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے ہمبستری کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے اس حالت میں  قرآن کریم میں صاف طورپر ان ایام قربت یعنی جماع سے منع کیا گیا ہےا