ناخن ۔۔۔۔۔۔

 *حیض کی حالت میں ناخن کاٹنا* 


حیض کی حالت میں عورت ناخن کاٹ سکتی ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں  بلکہ چالیس دن سے زیادہ عرصہ تک ناخن نہ کاٹنا مکروہ وگناہ ہے ،پس اگر چالیس دن پورے ہو جائیں اور حیض کے ایام چل رہے ہوں تو اس صورت میں ناخن کاٹنا ضروری ہے ،چالیس دن سے زیادہ چھوڑنے پر گناہ گار ہوگی ۔


واللہ اعلم باالصواب

Comments

Popular posts from this blog

عورتوں کے ضروری مساٸل