ماں کی محبت
*اولاد پر ماں کی زیادہ شفقت کی وجہ*
والد کی بنسبت والدہ اولاد پہ زیادہ شفیق و مہربان ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی جس پانی سے تخلیق ہوتی ہے وہ مرد و عورت کے پانی کا مجموعہ ہوتا ہے تو عورت کا پانی چھاتی سے اترتا ہے جو دل کے بالکل قریب ہے اور دل مقام شفقت و محبت ہے اور مرد کا پانی پیٹھ سے نکلتا ہے جو دل سے دور ہوتا ہے اس وجہ سے ماں کی شفقت بچہ پہ زیادہ ہوتی ہے۔
(الجوهرة النيرة،ص274)
Comments
Post a Comment